Current Issue

Vol. 1 No. 01 (2021): MAJALLA: ISLAMIAT
View All Issues

علوم اسلامی میں جدید مناہج تحقیق اور علمی اسالیب پر مشتمل مجلہ اسلامیات، جو مختلف اسلامی علوم و فنون مثلاً قرآنیات، حدیث و علوم حدیث، علم کلام، سیرت اور تاریخ وغیرہ موضوعات پر آزادانہ تحقیق کا علم بردار اور خاص طور پر نئے لکھنے والے اہل علم و اہل تحقیق کو رہنمائی اور اظہار رائے کا ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنے کا داعی ہے جو دنیا بھر میں مروج اسالیب اور جدید تیکنیکس کے مطابق ہو۔

Flag Counter