About the Journal

Focus and Scope

Majalla: Islamiat, a double-blind, peer-reviewed interdisciplinary research journal, published by Hafiz Foundation with the Colaboration with Khair ul Ummah Research and Development (Private) Limited , publishes research articles, archives, documents, seminar proceedings, and book reviews in all disciplines of Islamic Studies including the Qur’anic and Hadith Sciences, Sīrah, ‘Ilm al-Kalām, Islamic Law and Jurisprudence. Moreover, the articles related to Philosophy, Psychology, Anthropology, Sociology, Culture, Civilization, Architecture, Political Sciences, Peace and Conflict, Economics, Language, Literature, History, Science, and Technology with the focus on Islamic Studies contents are also published in it.

Majalla: Islamiat  enjoys a good international reputation among scholarly journals in Urdu. From time to time the journal will brought out special issues on different themes. Its landmark publications will receive well by both scholars and general readers. The contributors to Majalla: Islamiat include some of the most eminent scholars and thinkers of South Asia. 

Majalla: Islamiat  provides informed opinion on the various issues of Islamic Thought. Its readers include scholars, practitioners, religious leaders, policy makers, journalists and commoners. Intellectually rigorous yet accessible and practical, it provides an influential outlet for original scholarship in social sciences, law and humanities, as well as a lively forum for research from Islamic perspectives. 

Print ISSN: 2791-0318

Online ISSN: 2791-0326

محور اور دائرۂ موضوعات

مجلہ: اسلامیات  ایک بین الموضوعاتی ششماہی تحقیقی مجلہ ہے جو حافظ فاؤنڈیشن کراچی ، خیر الامۃ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے باہمی اشتراک سے شائع کر رہا ہے۔  مجلہ: اسلامیات  میں علوم قرآن و حدیث،سیرت،  فقہ، کلام اور تصوف کے علاوہ اسلامی تاریخ، تعلیم و تدریس، فلسفہ، تقابل ادیان، ادبیات، معاشیات، عمرانیات، سیاسیات، ثقافت و تمدن، قانون اور معاصر فکر پر اسلامی نقطہ نظر سے تحقیقی مقالات اور مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔ نیز علوم اسلامیہ پر شائع ہونی والی کتابوں کا تعارف و تبصرہ بھی مجلہ: اسلامیات  کا مستقل جزء ہے۔

 ششماہی مجلہ: اسلامیات  اردو زبان کے علمی مجلات میں بین الاقوامی سطح پر بہت اچھی ساکھ کا حامل ہے۔  مختلف موضوعات پر مجلہ: اسلامیات  کے خصوصی نمبر شائعکرنے کا ارادہ ہے  جنہیں ماہرین فن اور عام  قارئین ہر دو  کی جانب سے پذیرائی حاصل ہوگی۔ جنوبی ایشیا کی ممتاز علمی شخصیات کے رشحاتِ قلم مجلہ: اسلامیات میں باقاعدگی سے شائع ہورہے ہیں۔

  مجلہ: اسلامیات  میں فکر اسلامی کے مختلف پہلوؤں پر ماہرین کی جانچ کے عمل سے گزرنے کے بعد تحقیقی مقالات شائع کیے جاتے ہیں۔ اس کے قارئین میں محققین، زعمائے دین، پالیسی بنانے والے، صحافی، پیشہ ور افراد اور معاشرے کے عام افراد شامل ہیں۔مجلہ: اسلامیات قانون اور سماجی علوم میں اسلامی نقطۂ نظر سے طبع زاد تحقیقی کاوشوں کو شائع کرنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

Open Access Policy

This journal provides immediate open access to its content on the principle that making research freely available to the public supports a greater global exchange of knowledge.

مجلے کے مندرجات تک  رسائی

مجلہ ”مجلہ: اسلامیات “ اپنے مندرجات تک وسیع تر عالمی علمی تبادلے کے اصول کے تحت آزادانہ اور براہ راست رسائی دیتا ہے۔۔

Plagiarism Policy

Plagiarism in all its forms constitutes unethical publishing behavior and is not acceptable. The submissions made to the Journal are checked by the editors for plagiarism at the initial stages. For the purpose of checking the similarity, Majalla: Islamiat uses TurnItIn software (https://www.turnitin.com/). As per the policy of Higher Education Commission of Pakistan, in case the manuscript has a similarity index of more than 19%, it will either be rejected or left at the discretion of the Editorial Board for the purpose of a conditional acceptance.

علمی سرقے کے حؤالے سے پالیسی

علمی سرقہ، خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو، علمی مواد کی نشر و اشاعت کے حوالے سے غیر اخلاقی برتاوؑ کا مظہر ہے اور اسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مدیران کی ذمہ داری ہے کہ وہ اشاعت کی غرض سے بھیجے گئے مقالات میں علمی سرقے کو جانچنے کے لیے ابتدائی مراحل میں ہی اقدامات کریں۔ مجلہ: اسلامیات  وصول شدہ مقالات میں علمی سرقے کو جانچنے کے لیے “ٹرن اٹ ان” سافٹ وئیر کا استعمال کرتا ہے۔  ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کی پالیسی کے مطابق اگر وصول شدہ مقالات میں  “ٹرن اٹ ان” سافٹ وئیر پر ۱۹ فیصد سے زائد مماثلت پائی جاتی ہو تو یا تو اسے ابتدائی مرحلے پر ہی مسترد کر دیا جائے گا یا پھر مجلس ادارت سے اس کی اشاعت/ عدم اشاعت کے حوالے سے رہنمائی لی جائے گی

Licensing 

Majalla: Islamiat   uses Creative Commons “Attribution-NonCommercial 4.0 International (CC BY-NC 4.0)” license. The terms of the license can be seen on the following link: https://creativecommons.org/licenses/by-nc/4.0/

لائسینسنگ

مجلہ: اسلامیات  Creative Commons  کا “Attribution-NonCommercial 4.0 International (CC BY-NC 4.0)” لائسنس استعمال کرتا ہے۔ اس لائسنس سے متعلقہ شرائط ملاحظہ کرنے کے لیے دیکھیے:

https://creativecommons.org/licenses/by-nc/4.0/

 

Archiving

Majalla: Islamiat archives its previous issues in IRI Digital Library, a repository developed by the Dr. Muhammad Hamidullah Library of the Islamic Research Institute, International Islamic University, Islamabad. The repository can be seen at the following link:

http://irigs.iiu.edu.pk:64447/gsdl/cgi-bin/library

آرکائیونگ

مجلہ: اسلامیات  کے سابقہ شمارہ جات آئی آر آئی ڈیجیٹل لائبریری میں محفوظ کیے جاتے ہیں، جسے ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد سے ملحقہ ڈاکٹر محمد حمید اللہ لائبریری نے تیار کیا ہے۔  اس لائبریری کے مواد کو درج ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے:

http://irigs.iiu.edu.pk:64447/gsdl/cgi-bin/library

Sponsors

Hafiz Foundation Karachi is publishing this journal with the sponsorship of Higher Education Commission of Pakistan.

حافظ فاؤنڈیشن کراچی "مجلہ: اسلامیات " ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کے تعاون سے شائع کر رہا ہے۔